12 Rabi- Ul- Awal Quotes IN Urdu
12 Rabi- Ul- Awal is the date of birth of our Propher Muhammad S.A.W so i have made the collection of 12Rabi- Ul- Awal quotes in urdu share it with your all Muslims.Rabi Ul awal is 3rd month of Isilamic Calendar,also known as Hijri Calendar.This Day is very important for a Muslim.
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ پہ لاکھوں سلام
محمد صلا الله علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے
وسعتیں دی ہیں خدانے دامن محبوب صلى الله علیہ و آلہ وسلم کو
جرم کھلتے جائیں کے اور وه چھپاتے جائیں گے۔
روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پر چلتے ہیں یہ کرم ہے
حضور صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا ہم پر آنے والے عذاب ٹلتے ہیں ـ
دہلیز جن کو مل گئی ہے میرے حضور صلى الله علیہ وآلہ وسلم
ودخاک پر گالی کی کبھی چھانتے نہیں
میرے بنی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی ذات جو مانتے نہیں وہ جان لیں کہ ہم بھی انہیں جانتے نہیں
جس خواب میں ہو جائے دیدار بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حاصل اے عشق کبھی ہم کو بھی وہ نیند سلادے
چاند کو توڑ کر جوڑنے والے آجا؛ ہم بھی ٹوٹی ہوئی تقریہ لیے بیٹھے
چار رزہر کا سایہ ہے میر کے سر پہ نصیر فیض نسبت تو دیکھئے نسبت بھی زہرائی ملی
کی محمد سے ماتو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں















0 Comments