Allama Iqbal Poetry Quotes
Allama Iqbal Poet,Politician,British indian and IsIamic poetry.One of Iqbal's most celebrated poems."Lab Pe Atai Hai Dua Ban Ke Tamanna Meri" Mainifests the essence of prayer,imploring divine guidance and courage.Allama iqbal continues works new eneration with shayari.Allama Iqbal is real hero Pakistan.
Here are the more of this poetry
کیوں منتیں مانگتا ہے اور وں کے دربار سے اقبال
وه کون سا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے خدا سے
کوئی موذن بلال
سر سجدہ تو ہیں مون مگر
نہیں کوئی زیرا کے لال سا
بات سجدوں کو نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے اقبال
ہر میخانے میں شرابی اور مسجد میں نمازی نہیں ہوتا

یوں تو سید بھی ٬ مرزا بھی ہو٬ افغان بھی ہو تم
یوں تو سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان ہو تم
د لوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھروں کی مسجدوں میں خدادنڈتے ہیں لوگ
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھوگئی
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیرا
میرے بچپن کے دن بھی کیا خوب تھے اقبال
بے نیازی بھی تھا اور بے گناه بھی
قوت وشق سے ہر ہست کو بالا کردے
دہر میں اسم محمد صلى الله علیہ وآلہ وسلم جالا کردے
صبح کو باغ میں میں شبنم پڑتی ہے فقط اس لیے
کہ ساپتا کرے تیراز ک باوضو ہو کر












0 Comments