Hazrat Ali Quotes in Urdu
Hazrat Ali (A.S) (Arabic: علي ʿAlī ibn Abī Ṭālib) (ca. 600-661 CE), also known as Al-Hussein, was the son of Abu Talib and Fatima bint Asad.
Hazrat ali (A.S):
Jab Log Tumhe Taqleef Me Akela Chod Den To Jan Lo Ki Allah Tumhare Kaam Ka Zimma Khud Lena Chahta Ha...
تکلیف سے چشم پوشی کرو درنہ کبھی خوش نہیں رہ سکت
یہ انصاف نہیں ہے کے صرف ظن وگمان پہ ا عثما د کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے
قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا
دولت ہو تو پردليس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی دلیس
جب تک تمہارے نصیب یاور ہیں عیب دھکے ہوں ہی
دوستوں کو کھو دنیا غریب الوطنی ہے
ہمیشہ منفرد کردار کھو جیسے نمک اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی
مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں کو بے ذائقہ بنا دیتی ہے












0 Comments