Motivational Quotes in Urdu
Every situation in life is temporary.So, When life is good, make sure you enjoy and recive it fully.And When life is not so good,remember that it will not last forever and better days are on the way.
Not Everyone is given the Chance to grow old.Appreciate and thank god for every single day of your life.God's plan is more beautiful than our desires.Have faith!
Below are the best 10 best Motivational Quotes in Urdu
بڑے سپنوں کو دیکھنے والے لوگ
اپنے سپتوں کی اڑان خودہی بھرتے ہے
تو آپکو کوئی نہیں ہر اسکتا
ابروقت ہمیشہ گزرجاتا ہے چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں
بس انسان کا ظرف آزمانا ہوتا ہے الله نے
اپنے عموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کردو
اگر انھیں چہرے پہ سجاؤ گے تو کمزور ہو جاؤ گے
بیشک گزرتی زندگی جو سبق سکھاتی ہیں
وہ سبق کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا
زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر گلت تصور ہے
زندگی تو ہر روز ملتی ہے درا صل موت صرف ایک بار ملتی ہے
!....آج کا سبق
آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں کچھ
لوگ ایسے بھی٬ جو آپ جیسی زندگی
جینے کے لیے ترستے ہیں
دن کا اقتباس
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو
اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو
یہ دن اگر برے میں تو ا کچھ بھی اینگے












0 Comments